بولیویا میں منشیات کیخلاف مہم تیز،کوکا کی فصلیں تلف

اسٹاف رپورٹ
چیپاری : بولیویا میں منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کی مہم زور پکڑ گئی ہے۔ بڑے پیمانے پر کوکا کی فصلیں تلف کردی گئی ہیں۔


بولیویا کے شہر میں وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی کوکا کی فصل کو تباہ کردیا گیا۔ اس مہم می درجنوں فوجی اہل کاروں نے حصہ لیا۔

کوکا کے پتوں کو کوکین کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔


بولیویا میں کوکا کی فصلیں اکتیس ہزار ایکڑ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں جن میں سے صرف بارہ ہزار ایکڑ قانونی ہیں اور انہیں مختلف ادویات اور اشیاء کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سماء/ایجنسیز

میں

کی

arafat

کیخلاف

majority

Tabool ads will show in this div