القاعدہ کے دہشت گرد امریکا سے بچ نہیں سکتے: اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ يمن سے پاکستان تک القاعدہ کے دہشت گرد امریکا سے بچ نہیں سکتے ہیں ۔۔ جبکہ ایران کے جوہری تنازع کو اب بھی پرامن طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔۔

واشنگٹن میں اسٹیٹ آف دی یونین سےخطاب کے دوران امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا تھا کہ اسامہ اورالقاعدہ کے کئی رہنما ہلاک ہوچکے ہیں ۔ افغانستان سے امریکا پردوبارہ حملہ نہ ہو۔ اس بات کو یقینی بنانا ہوگا۔۔  طالبان کا زور ٹوٹ چکا ہے ۔

عراق میں ہزاروں امریکیوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔۔ اوراس وقت کوئی امریکی شہری عراق میں لڑائی میں مصروف نہیں ہے ۔۔امریکا جمہوریت پسندوں کے ساتھ کھڑا ہے ۔۔

ایران ایمٹی تنازع کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہوچکا ہے ۔۔۔ سماء

کے

سے

PAT

tests

law

decision

quakes

Tabool ads will show in this div