نوازشریف پرجوتا پھینکنے کیخلاف علامہ راغب نعیمی کا ردعمل

لاہور میں جامعیہ نعیمہ میں تقریب سے خطاب کیلئے ڈائس پر آنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف پر نامعلوم شخص کی جانب سے جوتا پھینک دیا گیا۔معاملے پر جامعہ نعيميہ کے ناظم اعليٰ راغب نعيمي کا کہنا ہے کہ سازش تيارکرنےوالوں کےخلاف تحقيقات کي جائے۔ ملزمان کوپکڑکرکيفرکردارتک پہنچاياجائے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Jamia Naeemia

shoe hurled

Jamia Naeemia Lahore

shoes thrown

Raghib Naeemi

Tabool ads will show in this div