خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا فورسز پر حملہ،چار گاڑیاں تباہ

اسٹاف رپورٹ
خیبر ایجنسی : خیبر ایجنسی کے علاقے ملک دین خیل میں دہشت گردوں نے  سیکیورٹی فورسز کےقافلے کو نشانہ بنایا۔ جس ميں چارگاڑياں تباہ ہوگئی ہيں۔

سیکیورٹی اہل کار گاڑیاں کھڑی کرکے کارروائی کی تیاری کررہے تھے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے چار گاڑیاں تباہ کردیں۔

جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  ڈیرہ اسماعیل کے تھانہ پروا کی حدود میں گذشتہ رات نیٹو کے آئل ٹینکرز پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا۔ 

جس کے بعد پولیس نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ سرحد پر نیٹو کنٹینرز اور آئل ٹینکرز کا داخلہ روک دیا ہے۔  پولیس کے مطابق رات کے وقت ٹینکرز پر بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے بھی پابندی سخت کی گئی ہے ليکن دن کے وقت انہیں داخلے کی اجازت ہوگی۔ سماء

میں

کا

پر

tests

pipeline

hsbc

champions

گاڑیاں

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div