برطانوی وزیراعظم کی2014میں افغانستان سےبرطانوی فوجی انخلاکی تصدیق

اسٹاف رپورٹ
لندن : برطانوی وزيراعظم ڈيوڈ کيمرون نے دو ہزار چودہ کے آخر ميں افغانستان سے برطانوی فوجی انخلاء کی تصديق کردی ہے۔
 
 وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میڈیا کو بتایا کہ برطانوی فوج کی سن دو ہزار چودہ میں افغانستان سے واپسی کے باوجود تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون جاری رہے گا۔

کیمرون کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔ افغانستان کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ سماء/ایجنسیز

eid

Pakistan Army

Musharraf

crimes

female

Tabool ads will show in this div