پی ایس ایل؛آج کس کا ٹاکرا کس سے؟

دبئی: پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ کراچی کنگزاورلاہورقلندرز کی ٹیمیں دبئی میں ٹکرائیں گی۔

پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندر کی ٹیموں کا ٹاکرا ہوگا۔ آج کامیابی کراچی کنگز کو پوائنٹ ٹیبل پر پہلا نمبر دلا دے گی جبکہ سات میچ کھیل کر چھ میں شکست کا مزا چکھنے والی لاہور قلندر ایونٹ میں فائنل فور کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے۔

میچ کا آغاز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ میں ہر میچ اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے۔لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سے باہرہو گیا لیکن کراچی کنگز کے لئے میچ کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ پوائنٹس ٹیبل پر عماد الیون کتیسرا نمبرہے۔

آج کے میچ میں کامیابی کراچی کنگز کو پہلا نمبر دلا دے گی جس سے فائنل تک رسائی آسان ہوسکتی ہے لیکن شکست سے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔

lahore qalandars

KARACHI KINGS

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 Live Score Update

PSL 2018 live streaming

Karachi Kings vs Lahore Qalandars

PSL 2018 match highlights

KKvLQ

PSL 2018 live score

PSL Match 22

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div