یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملے،15دہشت گرد ہلاک

اسٹاف رپورٹ
صنعا : یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے میں سینئر رہنما سمیت پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔


القاعدہ کے مضبوط گڑھ یمن کے جنوبی صوبے ابیان کے علاقے لوڈر اور ال وادھی میں رات گئے یکے بعد دیگرے چار فضائی حملے کئے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا ہے کہ میزائل حملے مبینہ طور پر امریکا کی جانب سے کئے گئے ہیں۔ ان میں القاعدہ کا اہم رہنما ساتھیوں سمیت مارا گیا۔سماء/ایجنسیز

میں

کے

پر

PAT

Tabool ads will show in this div