اسلام آباد یونائیٹیڈکاپشاورزلمی کوجیت کےلیے183رنزکاہدف

دبئی : اسلام آباد یونائیٹیڈ نے پشاورزلمی کی جیت کےلیے183   رنز کا ہدف دیاہے۔

اسلام آباد کی جانب سے اننگزکاآغاز برق رفتاری سے کیاگیا۔ رونچی 17 گیندوں پر 27 رنز بناکرآؤٹ ہوئے۔حسین طلعت نے 24 گیندوں پر29 رنز بنائے۔شاداب خان بغیر کوئی رن بنائے رن آؤٹ ہوئے۔آصف علی نے 24 گیندوں پر45 رنز بنائے۔ فہیم اشرف ایک رن بناکر رن آؤٹ ہوئے۔ دومنی 73 رنز بناکرناٹ آؤٹ رہے۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کےنقصان پر 182 رنز اسکور کئے۔

پشاور زلمی کے وہاب ریاض نے 30 رنز دےکر3 وکٹ حاصل کئے۔

پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ٹیم میں واپسی ہوئی۔ خوش دل کو بھی ٹیم میں لیاگیا۔ اس کےعلاوہ ابتیسام کو سمین گل کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا۔

اسلام آباد کی ٹیم میں صاحبزادہ فرحان کی جگہ ظفرگوہر کوشامل کیاگیاہے۔ سماء

PESHAWAR ZALMI

ISLAMABAD UNITED

psl 2018

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 live streaming

PSL 2018 scorecard

PSL 2018 live score updates

PSL 2018 match highlights

PSL 2018 match updates

Tabool ads will show in this div