شہلا رضا آج پھر رکن اسمبلی سے الجھ پڑیں

کراچی : خرم شير زمان نے سندھ اسمبلی میں تحريک التواء انگريزی ميں پيش کی اور اردو ميں پڑھی، ڈپٹی اسپيکر کے پوچھنے پر کہا کہ آپ کی وجہ سے پڑھ رہا ہوں۔ شہلا رضا برہم ہوگئیں اور کہا کہ ذاتيات پر نہ اتريں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔
PTI
Sindh assembly
Sardar Ahmed
friday prayer
تبولا
Tabool ads will show in this div