امریکی صدر اوباما کا افغان ہم منصب کو فون،سہہ فریقی مذاکرات پر گفتگو
اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکا کے صدر باراک اوباما اور حامد کرزئی کے درمیان پاک افغان ایران سہ فریقی مزاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیلی فون پر ہونے والی گفت گو میں دونوں کے رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
اومابا نے حامد کرزئی سے ان کے اس انٹرویو پر بھی بات چیت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ افغان حکومت امریکا کے ساتھ اور اس کے بغیر طالبان سے مذاکرات کررہی ہے۔ سماء/ایجنسیز
کا
پر
کو
birthday
امریکی
ہم
demand
quakes
تبولا
Tabool ads will show in this div