پی ایس ایل تھری؛اسلام آباد یونائیٹیڈ کا ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ

 

دبئی: اسلام آباد یونائیٹیڈ نے لاہورقلندرز کےخلاف  ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔

پی ایس ایل تھری کے اہم میچ میں اسلام آباد کی ٹیم لاہور کے مدمقابل ہے۔لاہور کی ٹیم اب تک تمام 5 میچز میں شکست کھاچکی ہے۔

اسلام آباد کی ٹیم نے ایونٹ میں تمام ٹیموں کو ٹف ٹائم دیاہے۔

 اسلام آباد کی ٹیم میں آندرے رسل شامل نہیں۔ وہ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔عمراکمل کو بھی لاہور قلندر کی ٹیم میں شامل نہیں کیاگیاہے۔ان کی جگہ آغاسلمان کو ٹیم میں لیاگیاہے جبکہ عامریامین کوبھی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔  سماء

ISLAMABAD UNITED

PSL 3

Lahore qalander

Tabool ads will show in this div