کاغذی جہاز اڑانے کا عالمی ریکارڈ


ساکریمینٹو: امریکی نوجوان نے دو سو چھبیس فٹ کے فاصلے تک  کاغذی طیارہ اڑا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔۔

کاغذ سے بنا  طیارہ اڑنے کا یہ دلچسپ مقابلہ ہوا امریکی شہر ساکریمینٹوکے قریب واقعے ائیر فورس اڈے پر ۔۔ جہاں جوئے ایوب نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاغذ کا  طیارہ ہوا میں بلند کیا تو اسکی پرواز دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔۔

 طیارے نے جب دو سو چھبیس فٹ اور دس انچ کا فاصلہ طے کیا تو نوجوان کی خوشی کی انتہا نہ رہی ۔۔ پائلٹ کا کہنا  تھا کہ  کاغذ کا طیارہ اڑانا تو معمولی  بات ہے لیکن عالمی ریکارڈ توڑنا انکے لئے ایک بڑا اعزاز ہے ۔۔ اس سے پہلے یہ اعزاز انکے ہم وطن کے پاس تھا ۔۔

کا

CII

october

ji

Tabool ads will show in this div