شام خود کش حملے میں دو افراد ہلاک

دمشق: شام کے جنوبی شہر دیرہ میں خود کش حملہ کیا گیا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔۔ 

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق، خودکش حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔

ادھر حمص میں ریڈ کراس کی جانب سے امدادی سامان اور ادویات کی ترسیل تاحال بحال نہیں ہوسکی ہے ۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے امداد پہنچانے کی اجازت دی تھی لیکن امدادی قافلے کو علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔۔  ایجنسیز

میں

MQM

KESC

mistake

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div