مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کی لاش برآمد،اہل علاقہ کا احتجاج
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل کی گئی دس سالہ بچی کی لاش برآمد کرلی گئی۔
اسلام آباد کے ایف بارہ میں لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کراحتجاج کیا۔ اعلیٰ پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کو معطل کر دیا
پولیس اہلکار بچی کی لاش زبردستی لے کر چلتے بنے جس پر اہل علاقہ کی پولیس سے ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ سماء
GIRL
DEAD BODY
تبولا
Tabool ads will show in this div