شامی صدر کو ایک اور دھچکہ، نائب وزیر تیل بھی مستعفیٰ

اسٹاف رپورٹ
دمشق : شام میں بشار الاسد کی حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ نائب وزیر تیل بھی باغی ہوگئے اور  وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

شام کے وزیر تیل عبدو حسام الدین نے یوٹیوب پر جاری کی گئی وڈیو میں کہا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی وزارت سے مستعفی ہورہے ہیں بلکہ بعث پارٹی سے استعفٰی دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ شام کے عوام کی انقلابی تحریک کا حصہ بننے جارہے ہیں۔


اس اہم شخصیت کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کو بشار الاسد کی حکومت کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔ سماء/ایجنسیز

اور

کو

ایک

birthday

وزیر

Tabool ads will show in this div