چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کاہوگا،اعتزازاحسن کادعویٰ

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہاہےکہ پیپلزپارٹی کے ناراض کارکنان پارٹی جوائن کرسکتےہیں۔ چيئرمين سينيٹ پيپلزپارٹي کابنےگا۔  

اسلام آبادمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے اعتزازاحسن نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹريڈنگ کےثبوت جس کےپاس ہيں  وہ ليکرآئے۔ اعتزازاحسن نے مزید کہاکہ جس کےپاس ثبوت ہےوہ ليکرآئے،باتيں بہت ہوتي ہيں۔

انھوں نے کہاکہ ثبوت لےآؤدودھ کادودھ اورپاني کاپاني ہوجائےگا۔ چئیرمین سینیٹ سے متعلق اعتزازاحسن نے دعوی کیاکہ چيئرمين سينيٹ پيپلزپارٹي کابنےگا۔ چیئرمین کون بنےگااس پربحث کي ضرورت نہيں۔

اعتزازاحسن نے پیشکش کی کہ پی پی پی کے ناراض کارکنان پارٹي جوائن کرسکتےہيں۔ نہال ہاشمی سے متعلق ان کا کہناتھاکہ نہال ہاشمي اداروں کیلئےبرےقسم کےالفاظ استعمال کرتےہيں۔فيصلہ حق ميں آئےتواچھےاورخلاف آئےتوتنقيدکرتےہيں۔ انھوں نے مزید کہاکہ مسلم لیگ ن کےجلسوں سے فيصلےکروائےجارہےہيں۔ سماء

AITEZAZ AHSAN

Senate elections 2018

Tabool ads will show in this div