کامران ٹیسوری کے پارٹی معاملات سے متعلق نئے انکشافات
سما کے پروگرام آواز ميں کامران ٹيسوري نے نيا پنڈورا بکس کھول ديا۔ کہا عامر خان پارٹي ميں لائے اور پي ايس ايک سو چودہ کا ٹکٹ رابطہ کميٹي نے ديا جبکہ ڈپٹي کنوينر فروغ نسيم نے بنوايا۔ ميزبان شہزاد اقبال کے سوال پر بولے بہادر آباد رابطہ کميٹي جس حلقے سے چاہے ان کے مقابلے ميں اليکشن لڑلے
bhadurabad
faroogh naseem
awaz program
kamran tessori
تبولا
Tabool ads will show in this div