میں نے کچھ انوکھا نہیں کیا، سرعام فائرنگ کرنیوالے عدنان پاشا کی ڈھٹائی

کراچی میں سرعام فائرنگ کرنے والے عدنان پاشا کو اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں، سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نوجوان کا کہنا تھا کہ میں نے کچھ انوکھا نہیں کیا، نیو ایئر پر فائرنگ کی، گالیاں دینے کو بھی فلمی انداز قرار دیکر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

Politics

samaa program

shahra e faisal

aerial firing

adnan pasha

Tabool ads will show in this div