عدالت سےمتعلق کسی نےکچھ غلط کہااورماناتواسےمعاف کردیں،راناثنا
لاہور: مسلم لیگ ن کےرہنما راناثنااللہ نے کہاہےکہ دانیال عزیزاور نہال ہاشمی کیس میں فیصلے سے دو افراد کا نہیں ادارے کا بھی نقصان ہوسکتا ہے۔
سماء سے بات کرتےہوئے رانا ثناء اللہ نےکہاکہ اگر کسی نے کچھ غلط کہا اور مان لیا تو اُسے معاف کرنا چاہئیے۔
رانا ثناءنےمزیدکہاکہ دانیال عزیزاور نہال ہاشمی کیس میں فیصلے سے دو افراد کا نہیں ادارے کا بھی نقصان ہوسکتا ہے۔
رانا ثنااللہ نےمزید کہاکہ سپریم کورٹ کو اعلیٰ روایات کا مظاہرہ کرنا چاہئیے،اگرکسی نےکچھ غلط کہا اورمان لیا تو معاف کرنا چاہئیے۔ سماء
rana sana
Nehal Hashmi
تبولا
Tabool ads will show in this div