سعودی عرب سمیت چھ خلیجی ممالک کا شام میں سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

اسٹاف رپورٹ
دمشق : خلیجی ممالک نے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، اومان، قطر اور کویت نے یہ فیصلہ شامی حکومت کی جانب سے اپنے ہی شہریوں کو قتل کرنے اور پرتشدد واقعات روکنے کے حوالے سے پیش کی گئیں تجاویز نہ ماننے  پرپابندی کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت، اقوام متحدہ اور اسلامی کانفرنس تنظیم ایسے علاقوں میں مشترکہ امدادی کارروائیاں کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ان علاقوں میں حمس، ہاما، ٹارٹوس، لتاکیا، دیرہ اور دیگر نواحی علاقے شامل ہیں۔ سماء/ایجنسیز

میں

کرنے

کا

سمیت

tragic

defeat

mistake

expenses

positions

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div