نہال ہاشمی نےدوسےتین سال سزاکیلئےکوالیفائی کرلیا،فوادچوہدری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کی دوبارہ طلبی پر پی ٹی آئی نے ردعمل کا اظہار کردیاہے۔

سماءسے بات کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی نے خود کو دو سے تین سال کی سزا کیلئے کوالی فائی کرالیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نرمی کا مظاہرہ کرتی آئی ہے، تاہم اب سپریم کورٹ کو بطور ادارہ چیلنج کیاجارہاہے۔

فواد چوہدری نے امکان ظاہر کیاکہ سپریم کورٹ کی توہین کرنےپرنہال ہاشمی کو 2 سے 3 سال کی سزا ہوسکتی ہے۔ سماء

PTI

Nehal Hashmi

FAWAD CHAUDARY

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div