سولہ افغان معصوم شہریوں کے قاتل امریکی فوجی پر آج فرد جرم عائد ہوگی

اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : افغانستان کے صوبہ قندھار میں سولہ  شہریوں کے قتل کے الزام میں امریکی فوجی پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

امریکی فوج کے اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز پر اقدام قتل کی سترہ دفعات لگائی جائیں گی ۔ اڑتیس  سالہ رابرٹ بیلز کینساس کے فوجی مرکز میں زیر حراست ہے ۔ رابرٹ بیلز کی افغانستان میں تعیناتی سے قبل اسے تین مرتبہ عراق میں تعینات کیا گیا تھا۔

قندھار میں امریکی فوج کے ہاتھوں مرنے والوں میں نو بچے اور تین خواتین بھی  شامل تھیں۔ اس واقعے کے بعد سے امریکہ اور افغانستان کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ سماء/ایجنسیز

کے

پر

Hayatabad

releases

save

آج

امریکی

crimes

guinea

demand

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div