ڈی جی رینجرز کی گورنر سندھ سے ملاقات، غیر جانبدار کارروائیوں کی یقین دہانی

اسٹاف رپورٹ


کراچی : گرفتار ملزمان پر تشدد سے متعلق ڈی جی رينجرز کہتے ہیں کہ شکايات کے ازالے کا طريقہ کار موجود ہے، نثار کھوڑ نے زیر حراست ملزم پر تشدد ناقابل قبول قرار دے دیا۔


ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ تمام اقدامات اور کارروائیاں ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کی جائیں گی۔


دوسری جانب سندھ کے وزیر نثار کھوڑو نے بھی لاڑکانہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو زیرحراست رکھنا غیرقانونی نہیں لیکن تشدد ناقابل قبول ہے۔


واضح رہے کہ آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ کراچی آپریشن کو بلاتفریق قرار دے رہے ہیں تاہم انہوں نے فہد کی گرفتاری اور تشدد کے معاملے میں پولیس کی نااہلی تسلیم کرلی۔ سماء

کی

رینجرز

سے

جی

سندھ

ڈی

diamond

protect

press

tariffs

Tabool ads will show in this div