بیکری ملازم نے جھوٹے الزامات پرنوازشریف سے معافی مانگ لی

چند روزاحتساب عدالت میں پیشی کے بعد نوازشريف اور مریم نواز کي معروف بيکري آمد کے موقع پر سوشل ميڈيا ميں ايک ويڈيو وائرل ہوئی تھی جس میں مبينہ طور پر بيکري ميں کام کرنے والے ملازم نے نواز شريف کے حوالے سے الزامات عائد کئےتھے، اب نواز شريف پر الزام لگانے والے شخص نے سوشل ميڈيا پر اعترافي ويڈيو ميں معافي مانگتے ہوئے کہا ہے کہ جوکچھ میں نے کہا تھا جھوٹ تھا

PML N

APOLOGY

MARYAM NAWAZ

Tabool ads will show in this div