پی ایس ایل تھری؛آج دومیچزکھیلےجائیںگے

شارجہ: پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلئےجائیں گے۔پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز مقابلہ کريں گے۔
پي ايس ايل کے سيزن تھري ميں سنسني خيز مقابلے جاری ہیں۔آج شارجہ میں تیرہويں ميچ ميں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان جوڑپڑےگا۔
پوائنٹس ٹيبل پر ملتان سلطانز دوسرے اور کوئٹہ گليڈی ایٹرز تیسرے نمبرپر ہے۔ دوسرے میچ میں فتح کو ترستی لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئین پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
کرکٹ کےشائقين کو تو بس چوکے چھکے اور اڑتي وکٹيں ديکھنے کا انتظار ہے۔ سماء
PESHAWAR ZALMI
Lahore Qalanders
PSL3
تبولا
Tabool ads will show in this div