پی پی کا کھانا ہمارے ارکان کو ہضم نہیں ہوا؛فاروق ستار

ایم کیوایم سربراہ فاروق ستارنے شرمیلا فاروقی کی بات کا جواب دے دیا۔ شرمیلا کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی کئی بہنوں نے ہمارے ساتھ ناشتہ اوررات کو ڈنرکیا،امید ہے سرپرائز دیں گے۔ جس پر فاروق ستاربولے کہ ہمارے کچھ ارکان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کھانا ضرور کھایا مگر وہ انہیں ہضم نہیں ہوا۔

ECP

PTI

JUI-F

PUNJAB

FAROOQ SATTAR

POLLING

Sharmila Faruqi

senate elections

Polling Begins

#SenateElections2018

Tabool ads will show in this div