شرمیلا فاروقی کا ایم کیو ایم کو سرپرائز دینے کا دعویٰ
پیپلزپارٹی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی کئی بہنوں نے ہمارے ساتھ ناشتہ اوررات کو ڈنرکیا، صبح کچھ بھائیوں نے ہمارے ساتھ کھانا بھی کھایا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کو سرپرائز دینے کا دعویٰ بھی کرڈالا۔