جیتنے کے بعد ن لیگ میں جائیں گے
اسلام آباد : سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ ڈالنے مشاہد حسین سید سب سے پہلے پہنچے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اسد جونیجو کے ہمراہ میڈیا سے مختصر گفت گو میں مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ کافی پرامید ہیں، جیتنے کے بعد ن لیگ میں جائیں گے، انہوں نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام بھی ہوگا اور فتح بھی ہوگی۔ سماء