بھارتی راج نیتی کےمنہ پرطمانچہ،ایک اورخاتون صحافی سےزیادتی

نئی دہلی : بھارت میں ایک اور خاتون صحافی کی عصمت دری سے کے بعد بھارتی راج نیتی کے حقیقت سامنے آگئی، دوسری ممالک پر تنقید اور حقوق کے تحفظ کا نعرہ لگانے والی ریاست بھارت کے اپنے شہری تحفظ کیلئے رل گئے ہیں، اندھیری میں اندھیر نگری مچ گئی۔

 

بھارت میں صحافت خطرے میں پڑ گئے، ایک نیوز چینل کی خاتون صحافی ممبئی کے علاقہ اندھیری میں اندھیر نگری کا شکار ہوگئی۔ درندہ صفت افراد نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کردی، پولیس کے مطابق دست درزای کے وقت خاتون کے ساتھ کیمرہ مین اورڈرائیورموجود تھے۔

 

گزشتہ سال بھی ممبئی میں خاتون صحافی اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی تھی، مگر کوئی ملزم نہ پکڑا گیا، بھارت میں اکثر جنسی جرائم رپورٹ ہی نہیں ہوتے اور اکثر مجرم آزاد ہی گھومتے ہیں۔ سماء

vote

christians

صحافی

Tabool ads will show in this div