لاہورقلندرزکااسلام آبادیونائیٹڈکوجیت کےلیے122رنزکاہدف

شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے 12ویں میچ میں لاہورقلندرزنےاسلام آباد یونائیٹیڈ کو جیت کےلیے 122 رنز کاہدف دیاہے۔ 

سماءکےمطابق پی ایس ایل3 کے اہم میچ میں لاہورقلندرزکاٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ کی ٹیم میں والٹن ، رومان اور فن شامل نہیں ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹیڈ کی جانب سے جےپی ڈومنی نے34رنزکی اننگزکھیلی۔

حسین طلعت 33 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ رونچی اور فہیم اشرف صفر پر آؤٹ ہوئے۔  

لاہور کی ٹیم میں بھی شاہین شنواری کی جگہ ارشاد کو شامل کیاگیاہے۔لاہور کی جانب سے یاسرشاہ نے3اورسہیل خان نے2وکٹیں حاصل کیں۔ سماء

PSL 3

Tabool ads will show in this div