کابل میں فائیو اسٹار ہوٹل پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کابل :افغان دارالحکومت کے فائيو اسٹار ہوٹل میں دہشت گردی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹيج منظر عام پر آگئی۔ 

کابل کے لگژی ہوٹل پر حملے ميں چار غيرملکيوں سميت نو افراد ہلاک ہوئے تھے، سی سی ٹی وی فوٹيج ميں ہوٹل میں داخل ہونے والے افراد کی جامہ تلاشی کے مناظر موجود ہیں۔ ساتھ ايک شخص کو چھپ کر فائرنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ سماء

سی

KESC

ٹی

وی

Tabool ads will show in this div