توہین عدالت میں سزا یافتہ نہال ہاشمی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
توہین عدالت کے کیس میں قید کی سزا کاٹںے والے سابق سینیٹرنہال ہاشمی کی عدلیہ پر تنقید کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ۔جیل سے رہائی پاتے ہی نہال ہاشمی نے عدالت کے لئے نازیبا زبان کا استعمال کیا۔ ایسے الفاظ بھی استعمال کئے جو ناقابل نشر ہیں۔ عدالتوں پر صرف سیاسی فیصلے کرنے کا الزام عائد کرنے والے نہال ہاشمی نے کیا کہا؟ سنیے
PML N
Nehal Hashmi
expletives for judiciary
تبولا
Tabool ads will show in this div