امریکی ریاست کنیکٹی میں بہار میں بھی برف باری

اسٹاف رپورٹ
کینٹکی : امريکا کی ریاست 'کنیکٹی کٹ' میں موسم بہار صرف کیلینڈر پر ہی آکر رہ گیا، ہرطرف برفباری کا راج ہے، جس نے زندگی دشوار بنادی ہے۔

امریکی ریاست 'کنیکٹیکٹ' میں بہار کے دن ہیں مگر اب تک ہر طرف سرد موسم نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، لانگ آئی لینڈ اور نیویارک میں مزید پانچ انچ برف پڑچکی ہے، دوسری جانب سخت برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام متاثر ہے،

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تھی کہ آسمان صاف ہوجائے گا مگراب تک تیز برفانی ہوائیں چل رہی ہیں، شمالی ڈکوٹا کی شاہراہیں برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ سماء

امریکی

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div