شام میں باغیوں کے حملے جاری،ہوائی اڈے پرقبضے کی کوشش

اسٹاف رپورٹ
دمشق : شام میں باغیوں نے پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، لتاکیہ میں ہوائی اڈے پر قبضے کی کوشش کی اور دمشق میں  فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔

طیارہ شکن توپیں، تباہ حال عمارتیں اور بارود کی بو شام کا یہ حال خانہ جنگی نے بنارکھا ہے، حکومت مخالف باغی مختلف علاقوں میں پیش قدمی کرتے ہوئے ساحلی شہر لتاکیا تک جاپہنچے اور طیارہ شکن توپوں سے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔ سماء

میں

کی

کے

KESC

mistake

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div