وینزویلا : حکومت مخالف مظاہرے جاری، 40 افراد کی ہلاکت پر صدر سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراکس : وينز ويلا ميں 2 روز قبل حکومت مخالف مظاہروں کے دوران 40 افراد کی ہلاکت پر فضاء کشيدہ رہی، صدر ماڈرو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ لیے مشتعل افراد جلاؤ گھيراؤ کرتے رہے۔

کراکس ميں 40 مظاہرين کی ہلاکت کيخلاف مشتعل افراد نے سڑکوں اور سرکاری املاک پر پتھروں اور پيٹرول بموں سے حملہ کيا۔

موقع پر پہنچنے والی فائر بریگيڈ کی گاڑی بھی حملوں کی زد سے بچ نہ پائی، پتھراؤ اور جلاؤ گھيراؤ کرتے مظاہرين کو قابو کرنے کيلئے پوليس حرکت ميں آئی، واٹر کينن کی مدد سے مظاہرين کو منتشر کيا گيا۔ سماء

 

Video

birthday

exercises

washington

Tabool ads will show in this div