امریکی فوجی بیس پر فائرنگ کرنیوالا مجرم نفسیاتی مریض تھا
اسٹاف رپورٹ
فلوریڈا : امریکا کے فوجی اڈے فورٹ ہڈ میں فائرنگ کے مجرم کی شناخت آئیون لوپیز کے نام سے ہوگئی، چونتیس سالہ فوجی نفسیاتی مریض تھا۔
فورٹ ہڈ فوجی اڈے کے کمانڈرنے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز خونریزی کا مجرم چونتیس سالہ فوجی آئیون لوپیز نفسیاتی مسائل سے دوچار تھا، آئیون لوپیز کا تعلق پوئرٹو ریکوسے تھا۔ ملزم کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اورسولہ زخمی ہوگئے تھے۔ سماء
فائرنگ
امریکی
crimes
restrictions
filter
تبولا
Tabool ads will show in this div