افغان انتخاب،گدھوں پرلاد کر بیلٹ باکس پولنگ اسٹیشنزپہنچادیئے

اسٹاف رپورٹ
کابل : افغانستان میں صدراتی انتخاب نے گدھوں کو بھی مصروف کئے رکھا۔ گدھوں پر لاد کر بیلٹ باکس پولنگ اسٹیشن پہنچائے گئے۔

افغانستان میں صدارتی انتخاب کے موقع پر بار برداری کیلئے گدھوں کی بھی مانگ بڑھ گئی، پہاڑی علاقوں میں بیلٹ باکسز کی ترسیل کیلئے تین ہزار سے زائد گدھوں کا استعمال کیا گیا۔ صدارتی انتخاب کی ووٹنگ کا سہرا عوام کے ساتھ گدھوں کے سر بھی جائے گا۔ سماء

surge

demand

Tabool ads will show in this div