امریکی ریاست میں بہار کا موسم طرفانی طوفان کی زد میں

اسٹاف رپورٹ
منیسوٹا : امریکی ریاست منیسوٹا میں بہار کا موسم برفانی طوفان کی زد میں آگیا، ہر شے پر برف پڑ گئی، معمولات زندگی متاثر ہیں۔

منیسوٹا میں برفانی طوفان کے بعد کئی علاقوں میں پانچ انچ تک برف پڑی ہوئی ہے، درخت برف سے بوجھل ہیں، گاڑیوں پربرف کی تہہ جم گئیں۔ ٹریفک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ کھیل کے میدانوں اور اسٹیڈیمز کی نشستوں پر پڑی برف کوگرم پانی سے صاف کیا جارہا ہے۔ سماء

امریکی

figure

qualifier

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div