امریکی عدالت کا ڈرون سے متعلق اوباما کیخلاف کارروائی سے انکار

اسٹاف رپورٹ
واشنگٹن : امریکی عدالت نے میزائل حملوں کے معاملے پراوباما انتظامیہ کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے اوباما انتظامیہ کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میزائل حملوں کے معاملے پر کئی آئینی سوال اٹھتے ہیں، جن کا جواب دینا آسان نہیں۔ اوباما انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ میزائل حملوں کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم کانگریس ہے، یہ ججوں کے دیکھنے کا معاملہ نہیں ہے۔ سماء

امریکی

کیخلاف

street

quakes

Tabool ads will show in this div