ن لیگ کو کلچرکامیدان بھی بھاری پڑگیا
کلچر کا ميدان ن لیگ کی سیاست پر بھاری پڑگیا ۔ سی پیک کلچرل کارواں کی اختتامی تقریب میں حکومت کو کڑوی کسیلی باتیں سننا پڑگئیں۔ وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کے خطاب پر فنکار پھٹ پڑے۔ حکومت سے ثقافتی بجٹ کا حساب مانگ لیا۔کس نے کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں
PML N
BABRA SHARIF
MARYAM AURANGZAIB
Showbiz Stars
sheema kirmani
MARYAM AURANGZEB
Shaan
تبولا
Tabool ads will show in this div