امریکا میں نوجوان نے چاقو سے حملہ کرکے 20 ساتھیوں کو زخمی کردیا

اسٹاف رپورٹ

نیویارک : امريکا ميں سر پھرے طالبعلم نے چاقو سے حملے کرکے 20 ساتھیوں کو اسپتال پہنچادیا۔

واقعہ رياست پنسلوينيہ کے پٹسبرگ اسکول ميں پيش آيا، پوليس کے مطابق طالبعلم مختلف کلاسوں ميں داخل ہوا اور ساتھی طلباء پر حملہ کرديا۔

اطلاع ملنے پر ريسکيو اور پوليس اہلکار موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ملزم کو حراست ميں لے کر تفتيش شروع کردی گئی۔  سماء

زخمی

decision

twins

kirkuk

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div