پی ایس ایل 3 فائنل، کراچی میں تیاریاں مکمل؟
نیشنل اسٹیڈیم کراچی پی ایس ایل کی فائنل کیلئے تیار ہے؟، گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں 90 فیصد کام مکمل کرلیا گیا جبکہ دوسری جانب چیئرمین باکسز اور مین بلڈنگ کا کوئی پرسان حال نہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشنل میں ٹائٹل کی جنگ میں کیسے ہوگی؟، تفصیلات جانیے۔