اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسین طلعت میچ کے ہیرو نکلے؛ویڈیو دیکھیں

گزشتہ روز پی ایس ایل سیزن 3 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسین طلعت ملتان سلطانز کیخلاف میچ کے ہیرو نکلے۔ حسين طلعت نے چونتیس گيندوں پراڑتالیس رنز کي اننگ کھيلي، تين چھکے لگائے اور ٹيم کوايونٹ ميں پہلي کاميابي دلوادي ۔ ان کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے

ISLAMABAD UNITED

psl 2018

Multan Sultans

Pakistan Super League 2018

MS vs IU

MSvsIU

Multan Sultans vs Islamabad United

Multan VS Islamabad

Hussain Talat

Tabool ads will show in this div