عراق: کرکوک میں کار بم دھماکا، 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

بغداد : عراق کے شہر کرکوک ميں کار بم دھماکے کے باعث 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پوليس کے مطابق نامعلوم شخص نے بارود سے بھری گاڑی سیکيورٹی فورس کی چيک پوسٹ سے ٹکرادی، حملے کے باعث چاروں طرف تباہی پھیل گئی۔

امدادی رضا کاروں نے ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال پہنچایا، 18 زخمیوں میں متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ سماء

زخمی

nobel

compromise

gulf

piracy

Tabool ads will show in this div