خاتون مالک مکان کےگھرسےسات کم سن بچوں کی لاشیں برآمد

اسٹاف رپورٹ
کنساس : امریکی ریاست یوٹاہ کے ایک مکان سے سات کم سن بچوں کی لاشیں ملیں پولیس نے مکان کی سابق مالکن خاتون کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق پلیزینڈ گروؤ کے علاقے میں ایک مکان کے نئے رہائشیوں نے جب گیریج کی صفائی کی تو وہاں سے لکڑی کے ڈبے برآمد ہوئے، جن میں سات کم سن بچوں کی لاشین ملیں۔ مکان کی سابق مالکن انتالیس سالہ 'میگن ہنٹسمین' کو بچوں کے قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واقعہ کی اسباب جاننے کیلئے خاتون سے تفتیش جاری ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹمارٹم سے پتا چلا ہے کہ بچوں کو پیدائش کے فوراً بعد قتل کیا گیا تھا، نوازئیدہ بچوں کی لاشوں کو الگ الگ ڈبوں میں بند کرکے انہیں گیراج میں چھپایا گیا تھا۔ سماء

کی

برآمد

بچوں

inmates

horse

لاشیں

مکان

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div