یوکرائن،روس کے حامیوں اور حکومت ہمنواؤں میں شدید جھڑپیں

 اسٹاف رپورٹ
کیف : یوکرین کے مشرقی علاقہ میں روس کے حامیوں اورحکومت کے ہمنواؤں میں زبردست جھڑپ ہوگئی، پولیس بیچ بچاؤ ہی کرتی رہ گئی۔

مشرقی یوکرین میں روس کے حمایت یافتہ افراد نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کیلئے پیش رفت کی تو حکومت کے حامی آڑے آگئے، جھڑپ شروع ہوگئی تو درمیان میں پولیس آگئی اور تصادم روکنے کی بھرپور کوشش کرتی رہی۔ تاہم جھڑپوں میں انڈوں اور ڈنڈوں کا بھرپور استعمال ہوا۔ کئی افراد دست و گریبان بھی ہوئے۔ پولیس نے متعدد افراد حراست میں لیکر کچھ دیر بعد چھوڑ دئیے۔ سماء

میں

کے

Video

hair

weather

engro

Tabool ads will show in this div