پی ایس ایل میں آج 2 میچزکھیلے جائیں گے

دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن 3 کے چوتھے روزدبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دومیچز کھیلے جائیں گے۔

آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ دوسرے معرکے میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے۔

پی ایس ایل 3 کے چوتھے روز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ہو گا جبکہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ رات 9 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کا افتتاحی میچ کھیلنے والی ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دیکر فتح اپنا نام کی تھی جبکہ لاہور قلندر کو 43 رنز سے ہرا کر ملتان سلطانز اب تک ناقابل شکست رہی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تاحال ایک ہی میچ کھیلا ہے جس میں انہیں پشاور زلمی کے ہاتھوں 34 رنز سے شکست ہوئی۔

PESHAWAR ZALMI

KARACHI KINGS

ISLAMABAD UNITED

psl 2018

Multan Sultans

Pakistan Super League 2018

PSL 2018 live streaming

PSL 2018 scorecard

PSL 2018 live score updates

live score

MS vs IU

MS vs IU live score updates

MS vs IU live streaming

MSvsIU

Multan Sultans vs Islamabad United

Multan VS Islamabad

Tabool ads will show in this div