امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں نے قیامت ڈھادی

اسٹاف رپورٹ

ڈیٹرائٹ : امریکی ریاست مشی گن میں طوفانی ہواؤں نے قیامت ڈھادی، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔

طوفانی ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے سے دیو قامت درخت مکانات اور گاڑیوں پر گر پڑے، پولٹری فارم اور فصلیں بھی تباہ ہوگئیں، علاقے میں جگہ جگہ تباہ شدہ املاک بکھری ہوئی ہیں۔

خراب موسم کے باعث چھوٹا طیارہ بھی گر گیا، امدادی اداروں نے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ سماء

Terrorist

امریکی

qualifier

test match

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div