افغان فورسز کا جھڑپوں میں نامزد طالبان گورنر سمیت 23 جنگجو ہلاک کرنیکا دعویٰ

اسٹاف رپورٹ

کابل : افغان فورسز نے جھڑپوں کے دوران نامزد گورنر سميت 23 طالبان جنگجوؤں کو مارنے کا دعویٰ کرديا۔

وزارت دفاع کے مطابق افغان فورسز نے کابل ميں کارروائی کی، مرنے والوں ميں طالبان کا نامزد گورنر قندھار بھی شامل ہے۔

افغان فورسز کی کارروائی کے دوران بڑی تعداد ميں اسلحہ اور دھماکہ خيز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ سماء

 

jirga

pipeline

protect

proof

demand

kabaddi

Tabool ads will show in this div