اسلام آباد یونائیٹیڈ کامیسکوٹ چھاگیا

دبئی: پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا میسکوٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ٹیم کی یونیفارم پہنے ہوئے شیرو نے افتتاحی تقریب میں انٹری دی۔یونائیٹڈ کے میکسوٹ نے ہاتھ میں بلا اٹھا کر ٹیم کے ساتھ واک کی۔

اسٹیڈیم میں بھی میسکوٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھائے گا۔شیرو کی دھاڑ سے سب کو بچ کر رہنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔  سماء

ISLAMABAD UNITED

PSL 3

Mascot

Tabool ads will show in this div